چین کی بڑی شپنگ کمپنی کے 2 جہاز آبنائے ہرمز عبور کر چکے ، اس وقت کہاں ہیں ؟ جانیے

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک )چین کی بڑی شپنگ کمپنی کے 2 جہاز آبنائے ہرمز عبور کر چکے ، اس وقت کہاں ہیں ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔

بڑا ڈیٹا Mar 31, 2026 IDOPRESS

سورس: فوٹو: GROK

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک )چین کی بڑی شپنگ کمپنی کے 2 جہاز آبنائے ہرمز عبور کر چکے ، اس وقت کہاں ہیں ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے 2 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے۔

شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق کوسکو کے دونوں کنٹینر بردار جہاز آبنائے ہرمز عبور کر چکے ہیں اور ملائیشیا کی جانب رواں دواں ہیں۔

یہ دونوں جہاز آبنائے ہرمز کی طرف جاتے ہوئے واپس مڑ گئے تھے جس کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔

بحری ٹریفک ٹریکنگ سروس کے مطابق ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ بڑے کنٹینر بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں، جو تجارتی جہاز رانی کے حالات میں ممکنہ تبدیلی کا اشارہ ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں