اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا یو اے ای، سعودی عرب، قطر اور کویت کے نام خط، اپنی سرزمین تہران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا مطالبہ

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے 4 عرب ممالک سے اپنی سرزمین تہران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا مطالبہ کردیا ایرانی نیوز ایجنسی

بڑا ڈیٹا Mar 31, 2026 IDOPRESS

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے 4 عرب ممالک سے اپنی سرزمین تہران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا مطالبہ کردیا

ایرانی نیوز ایجنسی ’’وانا‘ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایوانی نے یو اے ای، سعودی عرب، قطر اور کویت کے نام خط لکھا گیا، جس میں کہا گیا ہے کسی بھی ملک کی زمین ایران کے خلاف استعمال ہوئی تو بین الاقوامی قانون کے تحت جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایران اپنی علاقائی سالمیت اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں