راولپنڈی: شہری کواغوا کرکے بھتہ لینے کا الزام، پولیس کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان گرفتار

عی Aug 6, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں شہری کواغوا کرکے بھتہ لینے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ شہری نے شکایت کی تھی کہ پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کراغوا کیا اوررقم لے کر چھوڑا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل محسن ضیا اور اس کے دو ساتھی انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پرگرفتار کر لیے گئے جن کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں