’’دُعا المدینہ‘‘ کے سی ای او محمد فضل اپنی ٹیم کیساتھ  ’’حج و عمرہ ہوٹلز ایکسپو ‘‘میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے

عی Jul 23, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) مدینہ منورہ کی فائیو سٹار ہوٹلز مینجمنٹ کی سب سے بڑی کمپنی ’’دُعا المدینہ‘‘ کے سی ای او محمد فضل اپنی ٹیم کے ساتھ 2 روزہ حج و عمرہ ہوٹلز ایکسپو میں شرکت کے لیے مدینہ سے لاہور پہنچ گئے۔

لاہور پہنچنے پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد فضل نے کہا گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہم مدینہ کے تمام بڑے فائیو سٹار اور فور سٹار ہوٹلز نے رعایتی پیکیج لے کر آئے ہیں۔ سٹال نمبر4 میں، میں خود اپنی ٹیم کے ساتھ آپ کا منتظر ہوں گا۔سٹال وزٹ کرنے والوں کے لیے خصوصی تحائف کے علاوہ ایکسپو میں بکنگ کروانے والوں کے لیے 10سے20 فیصد تک رعایت کا اعلان کرتے ہیں۔

محمد فضل نے مینجمنٹ کو ایکسپو میں مکہ مدینہ کے ہوٹلز کی غیر معمولی دلچسپی پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے ہم دوسری دفعہ اس ایکسپو میں سٹال لگا رہے ہیں عمرہ،حج ٹریول ٹریڈ کے دوست ضرور سٹال کا وزٹ کریں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں