پاک دھرتی پر دہشتگردی کی نیت سے آنیوالوں کو سخت ترین جواب ملے گا: وزیر اعلیٰ مریم نواز

عی Jun 7, 2026 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوہ سلیمان کے علاقے میں کمانڈر سمیت ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے-

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹی ٹی پی کے کمانڈر جہنم رسید کرنے پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کو شاباش دی ہے- دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے والی سی سی ڈی ٹیم قابل تحسین ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ پاک دھرتی پر دہشت گردی کی نیت سے آنے والوں کو سخت ترین جواب ملے گا۔ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں اور ان کا کوئی دین یا نظریہ نہیں -

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں