بغداد سے غیرملکی خاتون صحافی اغوا ء

بغداد ( مانیٹرنگ ڈیسک )  عراق کے دارالحکومت بغداد میں غیر ملکی خاتون صحافی کو اغوا ءکرلیا گیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق عراقی وزارت

عی Apr 1, 2026 IDOPRESS

بغداد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق کے دارالحکومت بغداد میں غیر ملکی خاتون صحافی کو اغوا ءکرلیا گیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق عراقی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اغوا ءکاروں کا تعاقب کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا اور اغوا ءمیں استعمال ہونے والی ایک گاڑی ضبط کر لی۔

عراقی وزارت داخلہ نے صحافی کی شہریت نہیں بتائی ،صحافی کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں