بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

ٹیک Sep 10, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو میڈیکل آفیسر بھی ملازمت سے برطرف کر دیئے گئے ہیں، اس کے علاوہ ایک چوکیدار کو بھی ملازمت سے فارغ کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کو طویل غیر حاضری کی بنا پر برطرف کیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں