لاہور ہائیکورٹ نے 9ماہ کے لے پالک بچے کو حقیقی والدین کے حوالے کر دیا

جگہ Jun 3, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے 9ماہ کے لے پالک بچے کو حقیقی والدین کے حوالے کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لے پالک بچے کو حقیقی والدین کے حوالے کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے درخواست پر سماعت کی،درخواستگزار نے کہاکہ خاتون نے 9ماہ کا بچہ زبردستی اپنے پاس رکھا ہوا ہے جبکہ

لے پالک والدہ کا موقف تھا کہ حقیقی والدین 3دن کے بچے کو چھوڑ کر چلے گئے تھے،عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر بچے کو حقیقی والدین کے حوالے کردیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں