کراچی: نویں جماعت کا فزکس کا پرچہ بھی آؤٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شفاف امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ

جگہ Apr 15, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق شفاف امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

کراچی میں نویں جماعت کا فزکس کا پرچہ بھی آدھے گھنٹے قبل آؤٹ ہو کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔


واضح رہے کہ کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ بھی آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہو گیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں