راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 18سالہ لڑکی لقمۂ اجل بن گئی ۔ ’’جنگ

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 18سالہ لڑکی لقمۂ اجل بن گئی ۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار ی۔حادثے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔
حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
