کراچی,  پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف مقدمہ درج

توانائی Jun 7, 2026 IDOPRESS

کیپشن: Representational image

کراچی (ویب ڈیسک) قیوم آباد میں پانی کی عدم فراہم کے خلاف احتجاج کرنا شہریوں کو مہنگا پڑ گیا اور مظاہرین کے خلاف کورنگی صنعتی ایریا میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے قیوم آباد چورنگی پر پانی کی عدم فراہم کے خلاف احتجاج کرنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں 10 نامزد سمیت دیگر درجنوں نامعلوم صورت شناس کے خلاف مختلف دفعات کے تحت درج کرلیا ہے۔کورنگی صنعتی ایریا تھانے کے اے ایس آئی عبدالقادر چنہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 692 سال 2026 بجرم دفعات 147 ، 149 ، 341 ، 186 اور 427 کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں