تعصب کی بات نہیں کام کا موازنہ کر لیں، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے:خواجہ سعد رفیق کا گلگت میں جلسے سے خطاب

توانائی Jun 5, 2026 IDOPRESS

گلگت ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تعصب کی بات نہیں کام کا موازنہ کر لیں، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق گلگت میں جلسے سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کھوکھلے نعروں کا شکار نہ ہوں، انتشار پھیلانے، ریاستی اداروں پر حملے کرنے والے، یا جمہوریت کا لبادہ پہن کر پاکستان کے بڑے شہروں کو کھنڈر بنانے والے آپ کے مسئلے حل نہیں کر سکتے۔ تعصب کی بات نہیں کام کا موازنہ کر لیں، کیا آپ گلگت بلتستان کو کھنڈر بنتا دیکھنا چاہتے ہیں یا لاہور اور پنجاب کی طرح ترقی دینا چاہتے ہیں۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں