بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے : بیرسٹر گوہر 

لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے

توانائی Apr 17, 2026 IDOPRESS

لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا، بشریٰ بی بی کی صحت اور علاج سے متعلق بتایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی سے ان کی فیملی کی ملاقات کی درخواست کرتا ہوں، ہم بانی سے ان کے فیملی ممبران کی ملاقات کا بھی انتظار کررہے ہیں، یہ کسی بھی شخص کا بنیادی حق ہے۔

مزید برآں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے اپنے بیان میں کہا کہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خبریں نہایت تشویشناک ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے بشریٰ بی بی کی صحت اور ہسپتال منتقلی کے معاملے پر غفلت اور خاموشی افسوسناک ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں