ملک میں جاری بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ کیا ہے؟ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب  نے بتا دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے ملک میں بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے پروگرام میں ماہر معاشیات

چپ ٹیک Apr 16, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے ملک میں بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ بتا دی۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے پروگرام میں ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج کسی نے مجھے یکم جنوری 1985بروز جمعرات کا اخبارشیئر کیا اس میں اس وقت کے وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر محبوب الحق کا بیان تھا کہ انشاءاللہ 1986تک پاکستان سے لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی، آج ٹھیک 40سال بعد آپ مجھ سے یہی سوال پوچھ رہی ہیں کہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے۔

ماہر معاشیات کاکہناتھا کہ شارٹ ٹر م میں یہ بات توواضح ہے کہ ہمارے ایل این جی کے 9کارگوز آتے تھے جن سے سینٹرل پلانٹس چلتے تھے اور وہ بجلی فراہم کرتے تھے ،لیکن ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث وہ تمام پلانٹس تقریباًہزار ایم ایم سی ایف ڈی سی سسٹم سے نکل گیا ہے،ان کاکہناتھا کہ ایل این جی کے یہ پاور پلانٹس پیک آور میں شام 6سے 9چلائے جاتے تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں