وزیرستان (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان اپر میں تریخ کونڑنالےمیں سونےکےذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونانکالنے پہنچ گئی۔ جیو نیوز کے مطابق مقامی

وزیرستان (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان اپر میں تریخ کونڑنالےمیں سونےکےذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونانکالنے پہنچ گئی۔
جیو نیوز کے مطابق مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ سونےکے ذرات جمع کرنےکے لیے مرکری کا استعمال کیا جارہاہے، تحصیل کانی گرم میں نالے کا سارا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا کہنا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جارہی ہے۔
