کراچی: ناظم آباد میں آئل ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 بہنیں جاں بحق، بھائی زخمی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ناظم آباد ایک نمبر میں آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 2 لڑکیاں جاں بحق جبکہ انکا

چپ ٹیک Apr 14, 2026 IDOPRESS

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ناظم آباد ایک نمبر میں آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 2 لڑکیاں جاں بحق جبکہ انکا بھائی زخمی ہوگیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں لڑکیاں بہنیں تھیں۔ دونوں لڑکیاں بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھیں۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹینکر سمیت فرار ہوگیا تھا جسے گرفتار کرکے آئل ٹینکر تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹوٹی سڑک کے باعث دونوں بہنیں موٹر سائیکل سے گرگئی تھیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں