مٹیاری؛مقتول پولیس اہلکار فیاض بلال کی قاتل لیڈی کانسٹیبل نکلی 

مٹیاری(ڈیلی پاکستان آن لائن)مٹیاری میں مقتول پولیس اہلکار فیاض بلال کی قاتل لیڈی کانسٹیبل نکلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیڈی پولیس اہلکار نے ایس

چپ ٹیک Mar 25, 2026 IDOPRESS

مٹیاری(ڈیلی پاکستان آن لائن)مٹیاری میں مقتول پولیس اہلکار فیاض بلال کی قاتل لیڈی کانسٹیبل نکلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیڈی پولیس اہلکار نے ایس ایس پی مٹیاری کے سامنے قتل کا اعتراف کیا،لیڈی کانسٹیبل کاکہناتھاکہ فیاض تنگ کرتا تھا، فائرنگ کرکے قتل کیا۔

پولیس کاکہناہے کہ گزشتہ روز اہلکار فیاض کی لاش ملی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں