بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار مہیش بھٹ کے بھائی وکرم بھٹ کو بیوی سمیت گرفتار کر لیا گیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار وکرم بھٹ کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ

چپ ٹیک Dec 8, 2025 IDOPRESS

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار وکرم بھٹ کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ شویتامبری بھٹ کو راجستھان میں درج ایک بڑے مالیاتی دھوکا دہی کے مقدمے میں گزشتہ روز ممبئی سے گرفتار کیا گیا۔

اُدے پور پولیس کی خصوصی ٹیم نے فلمساز اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرکے عدالت سے 9 دسمبر تک کا ٹرانزٹ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔

مقدمے کے مطابق وکرم بھٹ سمیت ان کی اہلیہ اور 6 دیگر افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے اُدے پور کے ڈاکٹر انڈیرا گروپ آف کمپنیز کے بانی اجے مردیا کو تقریباً 30 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کا نشانہ بنایا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں