کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان کر دیا گیا۔کم عمر بچے کی کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بس چلاتے ہوئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان کر دیا گیا۔کم عمر بچے کی کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بس چلاتے ہوئے ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ٹریفک پولیس کی جانب سے جووینائل ڈرائیونگ پر 50 ہزار روپے کا چالان کیا گیا ہے۔
