لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ کے مختصر نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے نے لوٹن ائیر پورٹ پر

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ کے مختصر نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔
تفصیل کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے نے لوٹن ائیر پورٹ پر لینڈ کیا جہاں ان کا ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور مقامی لیگی قیادت نے استقبال کیا ۔
وزیر اعظم شہبازشریف کا لندن میں چار دن قیام متوقع ہے۔
