لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سپریم کورٹ بار الیکشن جیتنے پر انڈیپینڈنٹ گروپ کو تہنیتی پیغام دیا ہے اور نو منتخب سپریم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سپریم کورٹ بار الیکشن جیتنے پر انڈیپینڈنٹ گروپ کو تہنیتی پیغام دیا ہے اور نو منتخب سپریم کورٹ بار صدر ہارون الرشید، سیکریٹری زاہد اسلم اعوان اور عہدیداران کو مبارکباددی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سپریم کورٹ بار کی نئی قیادت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔
