پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد

Oct 15, 2025 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے ممبر قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔

ایڈیشنل ڈی جی لاء الیکشن کمیشن خرم شہزاد نے کہا کہ اس کیس کو اگلے ہفتے تک رکھ لیں ہم اس پر دلائل دیں گے۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں