روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کیخلاف درخواست ، وفاقی حکومت، اوگراودیگر فریقین سے جواب طلب 

ٹیک Sep 10, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، اوگراودیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم اور کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی تفصیلات چھپائی جارہی ہیں،پیٹرولیم قیمتوں میں روزانہ اضافہ مہنگائی کا باعث بن رہا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عوام کو معاشی استحصال سے بچانے کیلئے فوری مداخلت کرے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں