سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، پاک بحریہ کا علاقائی امن میں اہم کردار ہے: صدر زرداری

ٹیک Sep 8, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سمندری حدود کے نگہبانوں کو قوم کا سلام، 8 ستمبر کا دن پاک بحریہ کے شہدا اور غازیوں کے نام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جنگ ستمبر میں پاک بحریہ نے اپنی صلاحیتوں اور بہادری کا لوہا منوایا، سمندری حدود کے دفاع کے ساتھ ساتھ دشمن کیخلاف اہم کارروائیاں انجام دیں، آپریشن دوارکا کو بحریہ کی تاریخ میں خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

کراچی سے تقریبا 350 کلو میٹر دور دوارکا کو بھارت کے دفاعی قلعے کی حیثیت حاصل تھی، ریڈار سٹیشن سے بھارتی فضائیہ کو مدد فراہم کی جا رہی تھی، پاک بحریہ نے ریڈار سٹیشن کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست مسلح افواج کی جدید کاری اور استعدادِ کار میں اضافے کے لیے پرعزم ہے، مجھے پاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تکنیکی برتری پر مکمل اعتماد ہے، پاکستان نیوی بہادری، وقار اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ بحری مفادات کا تحفظ جاری رکھے گی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں