آئی پی ایل میں کام کرنے والے برطانوی براڈ کاسٹ انجینئر کی ہوٹل میں پراسرار موت

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ  میں کام کرنے والے برطانوی براڈکاسٹ انجینئر جین ولیم لینگفورڈ ممبئی کے ایک ہوٹل میں پراسرار طور پر مردہ

چپ ٹیک Apr 1, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ میں کام کرنے والے برطانوی براڈکاسٹ انجینئر جین ولیم لینگفورڈ ممبئی کے ایک ہوٹل میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لینگفورڈ ہوٹل کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں ملے، جنہیں فوری طور پر ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔رپورٹس کے مطابق جین ولیم لینگفورڈ بی سی سی آئی کے ساتھ بطور براڈکاسٹ انجینئر کام کر رہے تھے اور آئی پی ایل میچز کی کوریج کے سلسلے میں ممبئی میں موجود تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں