کیپسٹی چارجز اور آئی پی پیز ادائیگیوں کیخلاف درخواست مسترد

بڑا ڈیٹا Jun 9, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں کیپسٹی چارجز اور آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کے خلاف دائر درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے اس حوالے سے 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی حکمنامہ بھی جاری کیا ہے۔

جسٹس احمد ندیم ارشد نے اپنے حکمنامے میں قرار دیا ہے کہ توانائی کے شعبے میں پالیسی سازی عدلیہ نہیں بلکہ حکومت اور پارلیمنٹ کا اختیار ہے، عدالت اقتصادی، مالیاتی اور ریگولیٹری پالیسیوں پر اپیلٹ فورم کے طور پر کام نہیں کر سکتی اور محض کسی پالیسی سے اختلاف آئینی درخواست دائر کرنے کا جواز نہیں بنتا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں